+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2023 10:40:18
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بروکرز 7600/7700 روپیہ من ریٹ بتاتے ہیں لیکن مال ریٹ بڑھا کر ہی ملتا ہے۔ علی پور 7600  روپیہ من اور روجھان 7700 روپیہ من ریٹ ہے۔ کل رات 7800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سٹاکسٹ انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں اور مزید خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔