Sugar | چینی
Dec 06 2025
Jul 08 2025 14:42:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ آگے بلک میں مال آرہے ہیں ٹریڈرز ان میں گاہک ہیں۔ جہاز والے مال کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 14:07:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Jul 08 2025 12:02:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2025 18:25:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کا کام ہے۔ .
Jul 07 2025 18:09:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 202/025 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے برانڈڈ مال 990 جبکہ بلک میں 930 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2025 18:00:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2025 17:21:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 10725 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2025 16:47:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 208/208.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 15 جولائ پیمنٹ کے مالوں کے۔ 45 دن پیمنٹ پر 214/214.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 07 2025 15:47:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ ایرانی چنے 90 ہزار تک کام ہوئے ہیں ایرانی کرنسی میں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 07 2025 14:54:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ کمزور ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 جولائ پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott