Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 10 2025 18:39:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 بی گریڈ مال 190/200 سے 200 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ یو اے ای سے 58/60 کاؤنٹ 1050 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں رامبا برانڈ کے۔ .
Jul 10 2025 18:01:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2025 17:47:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 10 2025 17:46:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ جہاز والے مالوں کی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 10 2025 17:45:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2025 15:15:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 بی گریڈ مال 190/200 سے 200 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ یو اے ای سے 58/60 کاؤنٹ 1050 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں رامبا برانڈ کے بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 10 2025 14:37:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال بھی کم ہے اور ٹریڈرز حاضر میں خریداری کو بھی ترجیح نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ جہاز والے مالوں کی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 10 2025 14:34:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2025 14:33:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 10 2025 12:12:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott