Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 31 2025 17:49:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 31 2025 12:33:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے بہتر ہے۔ جن لوگوں نے اوپر 10000 کے لیول پر مال بیچے ہیں تھوڑی تھوڑی کوورنگ بھی کرتے ہیں۔ دوسری جانب جیسے ہی تھوڑی بہت بارش ہوتی ہے۔ بیچ رک جاتی ہے۔ تاہم 8/10 دن بعد کھل کر کام ہونا شروع ہو جائیں گے۔ سیالو مونگی فل فلیج شروع ہو جائے گی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہر طرف مونگ کی بیجائ تو بہت بمپر ہوئ ہیں۔ پاکستان انڈیا چائنہ ازبیکستان وغیرہ لیکن موسم حالات بھی بہت ناساز ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فل حال مونگ کا ریٹ زیادہ ٹوٹ بھی نہیں رہا ہے۔ .
Jul 30 2025 17:35:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں اچھی کوالٹی مالوں کا 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشوں کی وجہ وقتی بیچ تھوڑی کم ہوئی ہے۔ .
Jul 30 2025 12:41:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ چونکہ بیجائی بمپر تھی اور بارشوں سے کراپ ڈیمج بھی کافی ہوئی ہے تاہم جب سیالو کی آمدن شروع ہوگی تب ہی کراپ کی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Jul 29 2025 18:08:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 29 2025 12:12:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Jul 28 2025 17:23:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jul 28 2025 12:27:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ ابھی آگے سیالو مونگ کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 26 2025 17:31:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے حاضر شپمنٹ بی گریڈ مال 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 8900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 26 2025 12:37:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9100 سے 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں بارشیں ختم ہو گئی تو مارکیٹ میں کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott