Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 31 2025 17:49:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 31 2025 17:48:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 31 2025 17:48:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192.5/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر ویسل والے مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 31 2025 17:47:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 31 2025 15:02:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 875/880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 31 2025 15:00:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 31 2025 14:59:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192.5/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار تھوڑے بہت گاہک بن جاتے ہیں تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے پورٹ پر کافی مال لگے ہیں۔ بکنگ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2025 12:33:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے بہتر ہے۔ جن لوگوں نے اوپر 10000 کے لیول پر مال بیچے ہیں تھوڑی تھوڑی کوورنگ بھی کرتے ہیں۔ دوسری جانب جیسے ہی تھوڑی بہت بارش ہوتی ہے۔ بیچ رک جاتی ہے۔ تاہم 8/10 دن بعد کھل کر کام ہونا شروع ہو جائیں گے۔ سیالو مونگی فل فلیج شروع ہو جائے گی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہر طرف مونگ کی بیجائ تو بہت بمپر ہوئ ہیں۔ پاکستان انڈیا چائنہ ازبیکستان وغیرہ لیکن موسم حالات بھی بہت ناساز ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فل حال مونگ کا ریٹ زیادہ ٹوٹ بھی نہیں رہا ہے۔ .
Jul 30 2025 17:35:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں اچھی کوالٹی مالوں کا 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشوں کی وجہ وقتی بیچ تھوڑی کم ہوئی ہے۔ .
Jul 30 2025 17:34:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پورٹ سے ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott