Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jun 25 2025 18:28:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اوپن مال 250/55 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 310/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 9 ایم ایم مال کم ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2025 18:12:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 25 2025 17:29:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات ہیں تاہم کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔ آگے 2 جولائ کر کے کافی کام ہوئے ہوئے ہیں۔ .
Jun 25 2025 17:28:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 10600 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 25 2025 14:59:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 215 جبکہ 8 ایم ایم 20 روپیہ نرم ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اوپن مال 250/55 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 310/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 9 ایم ایم مال اکا دکا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر 410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 25 2025 14:38:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔جہاز والے مال 2 روپیہ کلو بہتر ہیں اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں حاضر سے کم ریٹ میں مال مل رہے ہیں ٹریڈرز ویسل میں گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ بھی 650 ڈالر پر رکی ہوئی ہے جو کراچی پورٹ پر 202 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 25 2025 14:18:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں تاہم ٹریڈرز ضرورت کا کام کر رہے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10630 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Jun 25 2025 14:09:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 128/129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ یہاں نفع پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہے اور اگست شپمنٹ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 111.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 25 2025 12:34:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ والے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل حاضر مارکیٹ پچھلے پانچ چھے ہفتوں سے مسلسل کمزور ہے۔ 231 والی مارکیٹ 205 تک رہ گئ تھی۔ جہاں مارکیٹ میں 25/26 روپے نکلے ہیں 5/10 پڑ سکتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی 120/30 ڈالر کمزور ہوئ ہے۔ 810 ڈالر والی 680/90 ڈالر تک بھاؤ رہ گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 211/14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ نیو کراپ اکتوبر نومبر 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 180 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 285 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ نیو کراپ کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے فل حال حاضر میں ٹریڈرز زیادہ خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ اکتوبر نومبر کا جو جہاز بک ہوا ہے 562 ڈالر والا اس میں بھی ری سیل میں مال مل جاتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 18:35:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ جہاز والے مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott