Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jun 16 2025 18:30:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2025 13:12:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال تو کم ہے تاہم گاہکی بھی کمزور ہے۔ فارورڈ میں بھی 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور اکتوبر بائر آپشن کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 14 2025 17:52:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 12 2025 18:04:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیبل ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Jun 12 2025 13:16:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تقریباً تل کی بیجائیاں مکمل ہو چکی ہیں کاشت پچھلے سال کی نسبت کم ہے جبکہ 2023 کی نسبت کاشت زیادہ ہے۔ .
Jun 11 2025 18:13:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2025 13:14:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2025 18:19:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2025 13:08:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Jun 05 2025 13:11:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ بھی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott