+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2025 18:04:45
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیبل ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں اور گاہکی بھی کمزور ہے۔