+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2025 13:16:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تقریباً تل کی بیجائیاں مکمل ہو چکی ہیں کاشت پچھلے سال کی نسبت کم ہے جبکہ 2023 کی نسبت کاشت زیادہ ہے۔