Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Jul 04 2022 12:51:40 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ پکے دڑے 11500/12500 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہک کم ہے۔ دوسری جانب کراچی نیا برسیم ستمبر ڈیلیوری کے سودے 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں بکنگ 1150 ڈالر ہے۔ ایمپورٹرز دو تین دن سے مال خرید رہے ہیں مصر سے۔ .
Jul 04 2022 12:47:16 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 9000/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 12:37:28 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا تل تھوڑا تھوڑا شروع ہو گیا ہے 20/30 بیگز کی آمد ہے 11500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید کے بعد آمد میں اضافہ متوقع ہے .
Jul 04 2022 12:33:24 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہےہائبرڈ جوار ملتان 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ 10 جولائی کے بعد ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 04 2022 12:30:24 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325/50 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/6050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2022 12:26:51 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10000 70/30 10200 80/20 10300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی 10600 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھر پارکر میں اچھی بارش ہوئی ہے۔ 4 جولائی سے 14 جولائی تک بھرپور بارشوں کے امکانات ہیں۔ اگر تھر پارکر میں اچھی بارشیں پڑتیں ہیں تو گوارہ کی کاشت بہت اچھی ہونے کے امکانات بن جائیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بہت اچھی بارشوں کے امکانات ہیں .
Jul 04 2022 12:24:24 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 3700 جیسے حالات بن گئے ہیں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پنجاب میں جو موٹے مال چارہ کی بیجائ کیلئے رکھے جاتے ہیں وہ سب فیڈ ملز میں فروخت ہو گئے ہیں ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پنجاب میں موٹا مال چارہ کی بیجائ والا شارٹ ہے۔ دوسری جانب جولائی کے بعد گوجر خان کوالٹی کی بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ زبردست قسم کی تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Jul 04 2022 12:20:11 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8100 پاپولر 8075 المعز 2 8000 جھنگ زون میں سفینہ 8025 کشمیر 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 8025 کنجوانی 8050 کسان 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7900 آر وائی کے 7910 جبکہ جے ڈی ڈبلیو آج کی پیمنٹ پر 7880 جبکہ کل کی پیمنٹ پر 7900 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7890 یونائیٹڈ 7880 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7890 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں باندی 8015 النور 8020 تھر پارکر 8040 شاہ مراد اور آباد گار 8090 تھر پارکر 8040 فاران 8070 مہران 8060 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 7850 کام ہوے تھے۔ تاہم اس وقت مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور 7880 تک کام ہوے ہیں کل پیمنٹ 7900 جیسے حالات ہیں۔ جولائی کے سودے بھی گرم ہوے ہیں اور 8040 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jul 04 2022 11:56:14 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی مارکیٹ نرن ہوئ ہے اور 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال گودام کے سارٹیکس 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی جون کے مہینے میں پورٹ پر 481 کنٹینر کی آمدن تھی۔ برما وی 2 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 226/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جون کے مہینے میں پورٹ پر برما سے 143 کنٹینر کی آمدن تھی۔ رشیا سفید چنا کراچی مارکیٹ 225/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جون کے مہینے میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 98 کنٹینر کی آمدن تھی۔ موٹا چنا ارجنٹینا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا سے کراچی پورٹ پر 59 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 268/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 275/276 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جون کے مہینے میں انڈیا 109 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈیا 12 ایم ایم 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 333/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن چنا کراچی پورٹ پر 28 کنَینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 04 2022 11:40:09 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 1000/1500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9650/9700 جیسے حالات بن گئے ہیں فیصل آباد 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott