Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 29 2026 15:51:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13145 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 15:25:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے آمدن لیٹ ہے۔ .
Jul 29 2026 15:24:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے حاضر کراپ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مارکیٹ میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کچے مالوں کے۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 205/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ یو ایس سے 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 312 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2026 15:23:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہونے کی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر کراپ کے۔ .
Jul 29 2026 15:21:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہونے کی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر کراپ کے۔ .
Jul 29 2026 14:53:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال 46000/46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ دکان داروں نے تھوڑے تھوڑے 50 گٹو 100 کر کے مال لیے ہوئے ہیں۔ ابھی گاہکی نہیں ہے مارکیٹ میں۔ کچے مال 38000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 14:51:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 29 2026 14:49:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ تاہم گاہکی خاموش ہے۔ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال 15300/500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ بکنگ ضعیم برانڈ 1225 ڈالر جبکہ سٹار 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بازار کمزور نظر آ رہا ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 29 2026 14:46:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین ٹکڑا کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 380 جبکہ گولی کوالٹی کوالٹی 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ انڈیا سے بکنگ میں وارہ نہیں ہے جو پرانے مال پڑے ہیں ان کی کوالٹی ہلکی ہو رہی ہے جسکی وجہ سے گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 29 2026 14:37:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ٹریڈرز لوکل میں بیچ کر بکنگ میں گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott