Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 27 2026 17:57:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jul 27 2026 17:48:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 5 اگست پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایڈوانس بھی 181/181.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ آج تقریباً سارا دن ہی پرافٹ ٹیکنگ رہی ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہوا ہے۔ .
Jul 27 2026 17:46:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا تاحال اونچا ہی ہے مارکیٹ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Jul 27 2026 16:46:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر تک بھاؤ بن گئے ہیں کنٹینرز میں جو کراچی پورٹ پر 101 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ باقی کینیڈا سے کوئ آفرز نہیں ا رہی ہیں کینیڈا والے ریٹ زیادہ مانگنے لگ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ .
Jul 27 2026 16:29:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 46500/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2026 16:17:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13345 یونائیٹڈ 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13230 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 15:57:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ کچے مال 10000 سے 13500 جبکہ پلانٹ والے مال 15000 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پرچون فروش تھوڑا تھوڑا مال خریداری کر رہے ہیں واہنڈو اور شیخو پورہ سے۔ کراچی نیا مال 15700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں جبکہ پرانا 2025 13500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 1250 ڈالر ہے .
Jul 27 2026 14:49:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ دھنیا گولی کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 18000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ ایران سائڈ سے بھی ٹریڈرز کے مال آرہے ہیں جن میں ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے۔ .
Jul 27 2026 14:48:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33444 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 14:41:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں اس لیے جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ دال مسور کا ریٹ بھی بقیہ دالوں ماش، مونگ سے کم ہے جسکی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ میں بھی کام ہو رہا ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott