Sorghum | جوار
May 09 2026
May 31 2025 12:16:39 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9200 ملتان منڈی میں 9100 اور فیصل آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 12:13:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں نئے مال پہنچ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی نئی مونگ کی 10٪ ہی کٹایاں ہوئی ہیں عید کے بعد نئے مالوں کی کھل کر آرائیول شروع ہو جائے گی اسی لیے ان ریٹس میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 30 2025 22:46:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو امپورٹ ڈیوٹی کی مدت بڑھا کر 31 مارچ 2026 تک کر دی ہے۔ ییلو پیس کا ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کم ہے جس کی وجہ سے انڈیا زیادہ سے زیادہ ییلو پیس امپورٹ کر رہا ہے اور اضافی سٹاک میں بھی رکھنا چاہتا ہے۔ .
May 30 2025 19:16:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 16615/20 جبکہ جون کے سودوں کے 17170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 30 2025 18:43:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 500 روپیہ مندہ ہوا ہے اور 25500 کی بیچ ھے .
May 30 2025 17:55:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ می کے سودوں کے 16610 جبکہ جون کے سودوں کے 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 30 2025 16:45:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 16620/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 30 2025 16:38:59 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 30 2025 16:35:39 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 200/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6100/6150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی گودام کے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 30 2025 15:46:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج جامعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ تاریخوں والے سودوں کی بیچ آ جاتی ہے۔ تاہم جہاں کٹنگ والے سودے ختم ہونگے بازار بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون جولائی شپمنٹ 740 ڈالر جبکہ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 740 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 230 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ 620 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 192.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott