+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2025 12:13:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں نئے مال پہنچ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی نئی مونگ کی 10٪ ہی کٹایاں ہوئی ہیں عید کے بعد نئے مالوں کی کھل کر آرائیول شروع ہو جائے گی اسی لیے ان ریٹس میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔

comment

Waleed Sheikh – May 31 2025

1300 per mun market tez hgae ap manda ki batain krta raha.

Reply