Sugar | چینی
May 22 2026
May 29 2023 10:54:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 4500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
May 29 2023 10:52:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من ریٹ ہے گودام کے مالوں کا۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم بکنگ 1110 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 13880 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 29 2023 10:48:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل مارکیٹ 8750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 29 2023 10:43:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 29 2023 10:33:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 168 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 545/550 ڈالر تک ہے۔ جو کراچی پورٹ پر 171.94 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے۔ .
May 29 2023 10:23:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد میں 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور نئ 6200 جبکہ پرانی 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6000 جبکہ رجحان 6250 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی مارکیٹ پچھلے مہینے سے لگاتار کمزور ہوتی آ رہی ہے مئ کے شروع میں 8500 روپیہ من تک ریٹ تھا جس میں 2300 روپیہ من کی کمی رکارڈ کی گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ علی پور سائڈ بارش بھی ہوئ ہے۔ .
May 27 2023 17:40:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 93.310 کلو کے 18500 تک ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2023 17:20:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3600 سبی کوالٹی 3850/3900 رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا وغیرہ 270 پرولائن 292/93 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی تھی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط ہے۔ تاندلیانوالہ مارکیٹ میں مال نہ ہونے کے برابر ہی۔ سدا بہار کی مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
May 27 2023 16:55:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 22000 جبکہ باریک تل کے ریٹ 21000 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ شام کے اوقات میں گاہکی سست تھی بیچ آ جاتی ہے۔ .
May 27 2023 16:34:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3550 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن پر بھی 50/100 روپیہ بوری تیز ہوا ہے اور 8750/8800 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott