Sugar | چینی
May 22 2026
May 30 2023 10:58:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 4 روپیہ کلو گرم ہوئ ہے اور رات کو 115 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی آئ ہے جس کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ شوٹ آپ کر گئ ہے۔ اور 340/350 ڈالر کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 30 2023 10:55:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 13850 کی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 30 2023 10:48:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من جبکہ تھل منڈیوں میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 30 2023 10:44:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی مندیوں میں 70/30 کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیت رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 30 2023 10:38:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ نمبر 1 کوالٹی مال 169.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے سروں پر مال بیچے ہوئے تھے ان کی کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 30 2023 10:33:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 6600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگی کے۔ نئ مونگ 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ علی پور 6100 جبکہ رجحان 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل مونگ کے علاوقوں میں بارشیں ہوئ ہیں جس کی وجہ سے آمدن فل حال تھوڑی کم ہوئ ہے۔ .
May 29 2023 17:28:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 جبکہ باریک تل 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 29 2023 17:17:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3600/50 جبکہ سبی کوالٹی 3850/3900 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 265 سے 295 پہ رکی ہوئی ہے ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000/5100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 29 2023 17:12:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 11000/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 29 2023 16:48:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور اچھے وہ آی پی مال 210/212 تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott