Sorghum | جوار
Apr 27 2026
Jan 27 2026 18:21:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 158 جبکہ کیش پیمنٹ پر 159.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 27 2026 18:20:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2026 18:20:08 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2026 18:16:00 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخیں ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Jan 27 2026 17:58:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر جو جہاز لگا ہوا ہے اس میں کسٹم کے مسائل چل رہے ہیں۔ غلط جی ڈی فائل ہو گئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 317 والے جہاز میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز کے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 27 2026 17:21:57 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 12100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مدیھہ پردیش میں غیر موسمی بارشوں اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کی وجہ سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم انڈیا میں اب آہستہ آہستہ ماش کی کاشت کم ہوتی جا رہی ہے اور دوسری جانب برما اور برازیل میں کاشت زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ پچھلے سال بھی آخر میں برازیل سے کافی مال نکلے تھے جس کی وجہ سے آخری ٹائم مارکیٹ مزید تیز نہیں ہوئ۔ اس سال بھی انڈیا نے ستمبر اکتوبر نومبر میں برما کے ساتھ ساتھ برازیل سے بھی کافی مال اٹھایا ہے۔ ابھی دونوں ممالک میں کیری فارورڈ سٹاک اتنے زیادہ نہیں ہیں جس کی وجہ سے بکنگ تیز ہوئ ہے۔ .
Jan 27 2026 17:11:32 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jan 27 2026 16:40:11 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں۔ جنہوں نے جنوری کے سودے سر پر بیچے ہیں۔ گاہک ہیں۔ دوسری جانب تھوڑی تھوڑی بیچ بھی ہے جنوری فارورڈ ٹریڈرز بیچ کر فروری میں شفٹ ہو رہے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 27 2026 15:45:25 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور حاضر جے ڈی گروپ 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3 مل جنوری کے سودوں 14150 جبکہ فروری کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ ٹریڈرز جنوری بیچ کر فروری میں جا رہے ہیں۔ اس لیے فروری کے سودوں کا ریٹ تھوڑا تیز ہوا ہے۔ .
Jan 27 2026 15:15:52 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott