Sorghum | جوار
May 09 2026
Jan 31 2026 19:00:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14170/175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14170 جبکہ فروری کے سودوں کے 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2026 18:49:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2026 18:48:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2026 18:47:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2026 18:46:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں اچھی کوالٹی 70/30 مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کی خریداری سست ہے۔ .
Jan 31 2026 18:32:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ لوکل مارکیٹ میں نیچے گاہکی بھی ہے اور اوپر لیول پر پورٹ پر مال بھی کافی لگے ہوئے ہیں ساتھ ساتھ سیلنگ بھی ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ سیلنگ بھی دے رہے ہیں کیونکہ یہی اگلے 30/40 دن پیک ڈیمانڈ کے ہیں اور اسی ٹائم میں مال بھی فروخت کرنا ہے۔ .
Jan 31 2026 18:13:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں ہائبرڈ مال تو کم ہیں لیکن ساتھ ہی دوسری کوالٹیاں پڑی ہوئ ہے۔ طوطا پری شہزادی وغیرہ ان کا ریٹ ہائبرڈ کی نسبت کم ہے۔ پیسائ والے مکس کر کے مال فروخت کرتے ہیں۔ لونگی کوالٹی کا ریٹ 24000/26000 روپیہ من تک ہے اور بلوچستان وڈ کے مال کے 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کافی تیز ہے اور انڈیا کی تیجہ کوالٹی کے 2100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مرچ کی انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے۔ .
Jan 31 2026 17:36:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 31 2026 17:34:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال فیڈ ملز خاموش ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست سی ہے۔ .
Jan 31 2026 17:09:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott