Sorghum | جوار
May 09 2026
Nov 20 2025 12:56:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 20 2025 12:42:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 4000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 20 2025 12:39:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 6850/6950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج آمدن 2/3 گاڑی تک تھی۔ فصل شارٹ ہے اس سال۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Nov 20 2025 12:26:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 گڈ ایوریج مال 10000/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 20 2025 12:16:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سودیما جہاز والے مالوں کے 172.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سودیما ویسل تو کراچی پورٹ پر لگ گیا ہے ڈاکومنٹس کلیر ہونے کے بعد ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Nov 20 2025 11:57:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے خشک مالوں کے 8600/8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نمی والے مالوں کی بیچ ہے جبکہ گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Nov 20 2025 11:56:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ارجنٹینا برازیل سے بھی اتنے مال نہیں بک ہو رہے ہیں تاہم لوکل میں بھی سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 19 2025 18:04:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ آروائے کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے شام کے اوقات میں۔ .
Nov 19 2025 17:43:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ اچھے سفید مال کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی نرم ہوئی ہے۔ .
Nov 19 2025 17:38:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب اور سندھ میں نئے مالوں کی آمدن شروع ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott