Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 27 2025 18:06:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 27 2025 17:43:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 27 2025 17:39:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 ہزار کی جانب گاہکی شروع ہو جاتی ہے جبکہ 11 ہزار کی جانب بیچ شروع ہو جاتی ہے۔ .
Sep 27 2025 17:38:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 27 2025 17:38:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21500 جبکہ اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 21800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں جبکہ فلحال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 27 2025 17:23:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی 196 جبکہ کرمسن کوالٹی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 27 2025 17:21:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10625 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 27 2025 17:15:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 185/186 روپیہ کلو بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے حاضر میں انویسٹرز کے جذبات ٹھنڈے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کالا چنا کی امپورٹ کے حوالے سے 5:30 بجے میٹنگ ہے جس میں ضرورت سے زیادہ امپورٹ اور قیمتوں کو وقت سے پہلے کمزور ہونے سے بچانے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ .
Sep 27 2025 17:14:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 103 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں ٹریڈرز کو نقصان ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 27 2025 17:13:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وی آئی پی کوالٹی مالوں کے 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott