Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 22 2025 17:48:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مال کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر آمدن اچھی ہے جو مین سٹیشن ہیں وہاں 5000/6000 بیگ تک آمدن ہے جبکہ دوسرے سٹیشن پر 2000/3000 بیگ تک آمدن تھی اور 7000 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Sep 22 2025 16:58:30 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 17500 جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Sep 22 2025 15:45:31 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 17500 جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 22 2025 15:34:53 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے 204.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 22 2025 15:29:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17525 جبکہ یونائیٹڈ 17475 الائنس 17590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ضرورت کا کام ہے۔ .
Sep 22 2025 15:25:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1500/200 بوری تک آمدن تھی آج 80٪ تک گیلے مالوں کی آمدن تھی ہائبرڈ نمبر 1 مالوں کے 19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 22 2025 14:56:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 194 جبکہ نپر کوالٹی 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 480/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ والے مال دسمبر، جنوری میں کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہوگئے تاہم فلحال حاضر میں بھی ٹریڈرز کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں جزبات ٹھنڈے ہیں فلحال۔ .
Sep 22 2025 14:56:02 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 220 8 ایم ایم مال 250/55 کینیڈا 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 395 جبکہ لوکل 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج سلو ہیں۔ .
Sep 22 2025 14:32:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11200 جبکہ چمن ماش میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 22 2025 14:21:47 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott