Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Aug 19 2025 17:58:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 198.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 17:57:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 860/865 ڈالر پر رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 17:56:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 17:24:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 92/9300 پر مال خریدے تھے وہ اوپر تھوڑا مال بیچ بھی جاتے ہیں۔ .
Aug 19 2025 17:23:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ کام کاج سست ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 19 2025 16:49:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور اچھے کھرے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ لائنوں پر بھی 500 روپیہ من ریٹ تیز ہے اور 10500 سے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 16:43:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور کراچی مارکیٹ میں 19600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ اور حاضر ڈلوری مالوں کے۔ ملتان 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں تھوڑی بہت گاہکی ہے جبکہ مال آگے 25/26 تاریخ کو لگنا ہے۔ .
Aug 19 2025 15:59:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائیٹڈ 17300 ڈھرکی 17360 گھوٹکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 15:37:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 208.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہے اور نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 15:03:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott