Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jun 26 2025 15:43:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کی۔ بکنگ بھی 50 ڈالر مزید کمزور ہے اور 1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 20952 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 26 2025 15:31:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیبل کھڑی ہے۔ .
Jun 26 2025 15:31:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودے 17150 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 15:29:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 26 2025 15:08:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 22500 کی بیچ ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کی۔ فل حال مال نہیں خریدنے چاہیں مارکیٹ کمزور ہے۔ مصر بھی آج مارکیٹ کمزور ہے۔ 2000 اردب کی آمدن تھی۔ بکنگ بھی 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ آج لوکل دیسی برسیم بھی 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 سے لے کر 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 15:04:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 5 روپیہ کلو نرم کے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اوپن مال 250 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 15:03:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 5 روپیہ کلو نرم کے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اوپن مال 250 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 15:01:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کا ویسل کچھ دن لیٹ ہو گیا ہے تاہم حاضر میں ٹریڈرز کے پاس مال کم ہیں۔ .
Jun 26 2025 14:32:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 211.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال ٹریڈرز مال بیچ رہے ہیں اپنا سٹاک کم کر رہے ہیں۔ .
Jun 26 2025 14:31:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران میں جنگ کی صورتحال کی وجہ سے بیچ بند تھی تاہم سیز فائر کے بعد راستے کھل گئے ہیں کچھ دنوں میں ایرانی مال آنا شروع ہو جائے گئے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott