+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2025 14:31:27
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران میں جنگ کی صورتحال کی وجہ سے بیچ بند تھی تاہم سیز فائر کے بعد راستے کھل گئے ہیں کچھ دنوں میں ایرانی مال آنا شروع ہو جائے گئے۔