Sorghum | جوار
Apr 02 2026
Jan 27 2024 13:04:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سندھ لائنوں پر آمدن نہیں ہے اور سندھ کے مال بھی اچھے ہوتے ہیں اس لیے بیچ کم ہے۔ دوسری جانب سبی کوالٹی بھی اچھی ہوتی ہے سندھ کی کوالٹی کے برابر کوالٹی ہے۔ بلکہ سبی سائڈ مالوں میں چمک بھی اچھی ہے اور مال بھی صحیح خشک ہیں۔ سبی سائڈ 16300/16400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 25 2024 17:43:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 15800 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16100 روپیہ تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھرپارکر اچھی کوالٹی مال ہوتے ہیں بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ پنجاب مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jan 25 2024 12:43:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال آمدن کھل کر نہیں ہے۔ جہاں آمدن زیادہ ہوگی وہاں مارکیٹ میں نرمی بن سکتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15600/700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 24 2024 17:39:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 15600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 24 2024 14:29:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 15600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 23 2024 17:46:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15800 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 15600/700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Jan 23 2024 13:02:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 22 2024 19:09:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 /30 کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 22 2024 14:23:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند ہے جس کی وجہ سے فل حال آمدن کھل کر نہیں ہے۔ جہاں آمدن کھل کر ہوگی مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو سکتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 20 2024 17:59:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15800 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 20 2024 13:02:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 15800 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 18 2024 17:50:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 18 2024 13:05:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب میں منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 300/400 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 93.310 کلو کا 15800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 17 2024 17:38:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jan 17 2024 16:11:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 16200/16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں مال لیے ہیں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ تھوڑی بہت نیچے آئے گی دوبارہ خریداری کر لیں گے۔ .
Jan 17 2024 13:46:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی تھوڑی کمزور ہوئ ہے۔ جہاں موسم صاف ہو گا مال کھل کر آئیں گے وہاں مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو سکتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انڈیا بھی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 16 2024 18:13:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16700 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔فل حال آمدن نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹائٹ ہے۔ جہاں موسم صاف ہوگا مال کھل کر آمدن شروع ہو گی بکوالی بھی آئے گی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہے 93۔310 کلو کا۔ .
Jan 16 2024 12:45:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16600/16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب میں دھند زیادہ ہونے کی وجہ سے آمدن نہیں ہو پا رہی ہے۔ فل حال بازار اس لیے بہتر ہے۔ تاہم جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ بیچ بھی رہے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئے گی دوبارہ خریداری کر لیں گے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 15 2024 17:46:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16400/16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا مارکیٹ 85 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 5500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 15 2024 13:11:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 16200/16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایک مہینے کے اندر 3000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ تھوڑی بہت نیچے آئے گی دوبارہ خریداری کر لیں گے۔ دوسری جانب گوار میل کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ گوار میل کا ریٹ 151 روپیہ کلو تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال سویا میل کا ریٹ کافی تیز تھا اور شارٹ تھا جس کی وجہ سے گوار میل کافی بکا تھا۔ اس سال گوار میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 13 2024 18:01:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 16500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی ہے۔ اکراچی تھرپارکر کوالٹی 16200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jan 13 2024 12:51:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16200 تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jan 11 2024 18:14:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 15500/15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 11 2024 14:49:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Jan 10 2024 17:55:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 15500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ انڈیا مارکیٹ 5435 روپیہ تک ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 10 2024 15:45:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انڈیا بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 5411 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ مں مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے ۔ .
Jan 09 2024 17:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Jan 09 2024 12:49:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی فل حال رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی ٹریڈرز نے ان ریٹوں میں مال سٹاک کیے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سپورٹنگ ریٹوں کے اوپر ہے۔ اس میں لانگ ٹرم میں تیزی ہے۔ اس کو ٹریڈرز لمبے عرصے کے لیے سٹاک کرتے ہیں اور ایکسپورٹ والا آئٹم ہے۔ .
Jan 08 2024 18:24:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 08 2024 15:36:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی فل حال رکی سی ہے 5315 روپیہ تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott