Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
Mar 18 2025 11:59:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی سائڈ لوڈ میں 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 19000/20000 کی طرف جاتی ہے تو بھاری ہو جاتی ہے بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے جبکہ 15000/16000 کی طرف جاتی ہے تو بیچ رک جاتی ہے۔ گوارہ ہے تو شارٹ لیکن ساتھ ساتھ ٹریڈنگ کرتے رہنا چاہیے۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھ میں زیادہ مال ہے جب بازار تیز ہوتا ہے تو ساتھ ساتھ 30/60 دن کر کے فارورڈ میں مال بیچتے بھی ہیں اور جب بازار کم ہوتا ہے تو دوبارہ مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Mar 17 2025 16:37:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 17 2025 12:10:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 15 2025 16:33:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16700/16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2025 11:59:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16800/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ بھی 5225 کے لیول پر رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2025 17:15:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16900/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 13 2025 12:13:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 17200/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے لائن پر 17000 اور کراچی پہنچ 18000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 12 2025 16:47:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2025 12:09:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 18500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Mar 11 2025 16:56:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Mar 11 2025 12:04:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 18000/18300 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 10 2025 16:54:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17100/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2025 12:12:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی لائنوں پر 93.310 کلو کے 17500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ .
Mar 08 2025 16:45:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 08 2025 12:15:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 06 2025 17:26:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 18300/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2025 12:25:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو لوڈ میں 17500 تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی اور تھر پارکر سائڈ مال کم ہے بیچ کمزور ہے۔ تاہم گاہکی بھی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 05 2025 16:52:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے۔ تاہم مال بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیا ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کل 5160 تک رہ گئ تھی تاہم آج 60 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 5220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 5500 والی مارکیٹ 5220 پر ہے اس میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ گوار گم کا ریٹ انڈیا میں 1170/1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 05 2025 12:33:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 17500 تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی لوڈ میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی اور تھر پارکر سائڈ سے بیچ کمزور ہے۔ .
Mar 04 2025 17:27:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گوار میل 7 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 132 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ .
Mar 04 2025 12:10:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 17500 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 03 2025 17:13:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ تیز ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 03 2025 11:58:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی مارکیٹ مزید 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 17600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ کوئ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار میل کا ریٹ 24 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جس کی وجہ سے گوار میں بھی تیزی آئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی کے ملتان پہنچ میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ کروڈ آئل کی قیمتیں پچھلے 1/1.5 ماہ میں 80 ڈالر سے 69 ڈالر پر آ گئ ہیں۔ کروڈ آئل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ گوار گم کی بھی قیمت کم ہوتی ہے۔ گوار گم بھی انڈیا 700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے پچھلے ایک ماہ میں اور 10725 سے 10125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں فصل کم ہے اور مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 01 2025 17:13:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17200/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گوارہ سبی کوالٹی لوڈ میں 17500/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بہتر ہے بازار۔ .
Mar 01 2025 12:14:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17100/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوارہ سبی کوالٹی لوڈ میں 17300/500 جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن کے وقت زمینداروں نے گوارہ کا ریٹ پہلے ہی تیز کردیا جسکی وجہ سے زیادہ تر سٹاکسٹ کو 17000/18000 میں پرافٹ نہیں ہے جسکی وجہ سے سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Feb 27 2025 18:23:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ مسلسل سست ہے اور 5250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Feb 27 2025 12:25:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ بیچ نہیں دیتے ہیں جبکہ ملرز سائڈ سے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 17:01:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں تاہم گوار میل کی ڈیمانڈ سست ہے اور 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہی ہیں۔ .
Feb 26 2025 12:31:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے اور 5265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 25 2025 17:55:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott