Sorghum | جوار
Apr 02 2026
Jul 15 2024 12:57:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو دن بعد تھل میں اچھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ باجرے اور گوارے کی کاشت شروع ہو جائیں گی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 13 2024 18:25:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 13 2024 12:49:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2024 18:21:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17400/500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2 دن سے تھوڑی بہتر ہے 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5494 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 06 2024 18:15:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 06 2024 12:38:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Jul 04 2024 18:05:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 04 2024 12:43:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18700/18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 03 2024 18:00:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18800/19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 03 2024 12:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18800/19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 02 2024 17:36:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2024 12:51:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نا کھل کر گاہکی ہے نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 01 2024 18:07:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 19100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ انڈیا آج 60 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5348 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2024 13:05:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نا کھل کر گاہکی ہے نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ انڈیا بھی 5400 کے لیول پر مارکیٹ رکی سی ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 25 2024 18:36:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 20000 روپیہ تک کا گاہک ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 25 2024 13:05:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ نرم ہے۔ انڈیا جودھ پور منڈی میں 5391 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی مارکیٹ کے حوالے سے 18000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم بھی 1300 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Jun 03 2024 13:15:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18100 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ گاہکی ہے نہ بیچ ہے۔ .
Jun 01 2024 12:43:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17100/200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم گاہکی کمزور ہے۔ .
May 29 2024 18:19:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18000/18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 19000 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی کریکشن ا گئ تھی۔ ابھی دوبارہ تھوڑی بیچ کم ہوئ ہے۔ لیکن گاہکی سست ہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 29 2024 12:57:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17400 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 28 2024 17:30:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا۔جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 28 2024 12:45:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17700/17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 27 2024 12:33:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17300/17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 25 2024 19:24:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 25 2024 15:13:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے. کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300/400 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
May 23 2024 12:51:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 22 2024 12:20:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 18000/18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 21 2024 17:32:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ رہ گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال ڈیمانڈ کمزور ہے مارکیٹ نرم ہی نظر ا رہی ہے۔ .
May 21 2024 12:15:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/18700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 20 2024 18:02:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott