Black Matpe | ماش ثابت
Apr 03 2026
Aug 25 2022 13:05:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے مالوں کے 10000/10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1125 ڈالر ہے۔ شیخوپورہ 12500 سے13500 ریگولر جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں،فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 24 2022 17:05:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک،بن جاتا ہے۔ پرانے مال کے بھی 10200/300 جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 24 2022 12:04:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پرانے مال کے بھی 10000/10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 12500/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال کے 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 23 2022 17:03:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانا برسیم 9500/9800 جیسے حالات ہیں بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Aug 23 2022 12:47:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 12500 سے 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر مالوں کے۔ جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 14500 سے 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں مصری برسیم 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پرانے مالوں کے9500/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 22 2022 16:21:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11500/700 پہ رکا ہوا ہے۔ پرانا 9500 جیسے حالات ہیں بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2022 12:09:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ 12000/14000 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 200/300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11500/700 جیسے حالات ہیں پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے .
Aug 20 2022 16:49:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11800/12000 جیسے حالات ہیں۔ پرانا 9600/9700 جیسے حالات ہیں بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2022 12:14:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ منڈی میں 12000/14000 جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15000/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی 12000 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 9700/9800 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے .
Aug 18 2022 16:40:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 11500/11700 جیسے حالات ہیں۔ آج کام کاج کافی ہوے ہیں حاضر میں۔ پرانا برسیم کراچی 9500/9700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بکنگ 1120/25 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کچھ بہتر ہے .
Aug 18 2022 12:57:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300/500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 11500/11700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے فل حال۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.25 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب شیخوپورہ مارکیٹ مضبوط ہے12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ پلانٹ والےمال کے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 17 2022 16:25:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11200 تک کام ہوے ہیں دوکاندار حضرات کئی دنوں تک خریداری نہیں کر رہے تھے ہر کوئی ڈالر کا انتظار کر رہا تھا کہ ڈالر مندہ ہوگا تو خریداری کریں گے۔ آج جیسے ہی انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا لوکل مارکیٹ میں بھی گاہک بن گیا اور 11200 تک کام ہوے ہیں۔ آج مصر سے بھی 15/20 کنٹینر کا کام ہوا ہے۔ 25 اگست والے جہاز میں 1110 3 ستمبر والے جہاز میں 1115 اور 11 ستمبر والے جہاز میں 1120 ڈالر تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 17 2022 11:46:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ 12000/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15000/500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی نیا برسیم 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 9000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 16 2022 17:16:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانے مال کے 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے پلانٹ والے مالوں کے 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 16 2022 11:50:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ بکنگ 1128 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہونے کی وجہ سے دوکاندار حضرات خریدار نہیں بنتے۔ .
Aug 15 2022 16:01:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی پورٹ پر گزشتہ روز 47 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے اس میں 29 کنٹینر سٹار برانڈ اور 19 کنٹینر ضعیم برانڈ کے لگے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کراچی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ جبکہ پرانا برسیم 10000 ہی سمجھنا چاہیے۔ بکنگ 1125 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ مارکیٹ فل الحال خاموش ہے۔دوسری جانب مصر میں الکبرا منڈی میں 1600 بوری کی آمدن تھی اور 3100 مصری پاؤنڈ فی اردب تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 15 2022 12:11:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید نرم پے اور 11000 روپیہ من جسے حالات ہیں جبکہ پرانے مال کے 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں نیچے گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 13 2022 15:44:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مندہ ہوا اور 11700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 11500 ہی سمجھنا چاہیے۔ پرانا برسیم 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے دوسری جانب مصر میں بھی مارکیٹ ٹھنڈی ہے 1135 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ یو سکتا ہے 1100 ڈالر کو ٹچ کر جاتے۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 13 2022 12:39:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ تاہم شیخوپورہ منڈی میں دیسی برسیم 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور پلانٹ والے مال کے 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 11 2022 16:25:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 11380 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 218 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 11 2022 12:40:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مزید نرم ہے اور 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے مال بھی 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ وانڈو سائڈ بارش ہے کوئ کام کاج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 10 2022 16:12:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی حاضر لوڈنگ 12000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12500 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 11000 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1150 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں انٹر بنک میں ڈالر بھی روپے کے مقابلے میں کمزور ہوا ہے اور 221 تک پہنچ گیا ہے۔ فل الحال ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مصر سے جو جہاز 18 اگست کو نکلنا تھا وہ کینسل ہوا ہے۔ تاہم 24 اگست اور 3 ستمبر کو جو جہاز روانہ ہونگے ان میں لوڈنگ ہو گی۔ .
Aug 10 2022 12:15:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم حاضر 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں نئے مال کے پرانے مال 11000/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12500 جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ پلانٹ والے مال کے 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 06 2022 16:11:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم حاضر 12200/500 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12700/13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے ایمپورٹرز نے گزشتہ روز تقریباً 40 کنٹینر خریدے ہیں مصر سے 1175 ڈالر میں جو کراچی آکر تقریباً 12000 کے لگ بھگ پڑتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے۔ تاہم مصر میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 06 2022 13:08:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا 11000 نیا 12000/200 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔,بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ .
Aug 04 2022 17:03:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا 11000 نیا 12300/500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ آج 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔ .
Aug 04 2022 12:35:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شیخو پورہ میں برسیم 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 14000/15000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی برسیم نیا 12500 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 13000 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 25 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 03 2022 17:10:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12500/13500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مشین کلین 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی 13000 حاضر اور 13500 جیسے حالات تھے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 03 2022 12:17:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12500/13500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مشین کلین 14500/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی گزشتہ روز 13000 حاضر اور 13500 جیسے حالات تھے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے۔ لیکن آج مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہوا ابھی کیونکہ انٹر بنک ڈالر کافی نیچے آیا ہے اور 235 تک پہنچ گیا ہے۔ بکنگ کے ریٹ بھی شام کو آئیں گے۔ شام کے اوقات میں تفصیلات دی جائیں گیں۔ .
Aug 02 2022 16:19:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا حاضر لوڈنگ 13000 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پرانا 11500 جیسے حالات ہیں بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott