Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Dec 04 2023 17:40:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2350/2400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن 5500/5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال نمی والے 18/19 % تک موائسچر ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 04 2023 12:51:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5500/5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے تھل میں مال نمی والے آ رہے ہیں۔ صحیح خشک نہیں ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ بھی اس میں کھل کر دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پچھلی دفع مکئ سستی ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ نے لی ہے اور مار کھائ ہے۔ مکئ سستی ہونے کی وجہ سے فل حال باجرے میں بھی مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ .
Dec 02 2023 18:35:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تھل میں مال بھی نمی والے آ رہے ہیں۔ دوسری طرف سٹاکیہ بھی باجرے میں دلچسپی نہیں لے رہا ہے۔ .
Dec 02 2023 12:26:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5600/5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 30 2023 18:06:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5600/5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 30 2023 12:41:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 29 2023 17:40:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 29 2023 12:22:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن پر 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہکی سست ہے۔ .
Nov 28 2023 17:47:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Nov 28 2023 12:39:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5600/5700 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 27 2023 17:32:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 5600/5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن گاہکی سست ہے۔ .
Nov 27 2023 13:06:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن لوڈ میں 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب فیڈ مکئ کا ریٹ بھی نیچے ہے جس وجہ سے سٹاکسٹ کھل کر مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Nov 25 2023 17:38:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 25 2023 12:23:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ نرم ہوئی ہے 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤموصول ہو رہے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 23 2023 17:23:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2023 12:43:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 22 2023 17:18:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خشک مال سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2023 13:12:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خشک مال سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں کوئ زیادہ لمبی چوڑی بہتری نہیں ہے۔ مجموعی طور پر رکی رہنے کے امکانات ہیں۔ 200/300 اوپر نیچے بازار چلتا رہنے کے امکانات ہیں۔ 2800 کی طرف مارکیٹ جاتی ہے تو بھاری ہو جاتی ہے۔ گاہک پیچھے ہو جاتا ہے اور 2400 کے لیول پر گاہکی آ جاتی ہے۔ فل حال نہ زیادہ مندہ دکھائ دیتا ہے اور نہ ہی زیادہ تیزی۔ .
Nov 21 2023 17:55:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 21 2023 12:39:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بنے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ خشک مال کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 20 2023 16:58:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5800/5900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز بھی آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ مال سٹاک نہیں کر رہے ہیں۔ .
Nov 20 2023 12:49:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 18 2023 17:40:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5900/6000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 18 2023 12:39:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5900/6000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 16 2023 17:03:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر ا رہا ہے. .
Nov 16 2023 13:04:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 15 2023 17:27:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6200/6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 15 2023 12:42:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 10/12 گاڑی تک آمدن ہو جاتی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ باجرہ تھل لائن 6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی .
Nov 14 2023 17:02:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 14 2023 12:38:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6300/6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott