Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Feb 12 2024 17:51:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2024 12:30:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 10 2024 12:21:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 07 2024 18:13:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 07 2024 12:53:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 06 2024 17:41:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 6900/6950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Feb 06 2024 13:07:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن بھی مارکیٹ تیز ہے اور 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 03 2024 17:48:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2750 جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تھوڑی نیچے جاتی ہے تو گاہکی ا جاتی ہے اوپر جاتی ہے تو بیچ ا جاتی ہے۔ .
Feb 03 2024 12:56:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ تھل لائن 6600/6650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 01 2024 18:44:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6650/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 01 2024 12:40:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 31 2024 17:16:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2024 15:33:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 30 2024 17:19:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے تھوڑی اوپر جاتی ہے تو بیچ ا جاتی ہے اور تھوڑی نیچے ہوتی ہے تو گاہکی آ جاتی ہے۔ .
Jan 30 2024 12:49:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن میں 2700/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر 6850/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 29 2024 18:24:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2800 روپیہ من جبکہ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 29 2024 12:52:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6700/6750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 27 2024 18:47:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 27 2024 12:50:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 25 2024 17:46:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6700/6750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Jan 25 2024 12:40:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال کے 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 6900/6950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 24 2024 17:56:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2024 12:48:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 23 2024 18:35:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2024 13:00:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2024 18:01:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 22 2024 12:55:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال تقریباً نہیں ہیں۔ اکا دکا ہیں 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز تھل سے خریداری کر کے بیچ رہے ہیں۔ لالا موسیٰ دیسی مال 3400/3500 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے۔ تھل لائن 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ بھی کم ہے۔ .
Jan 20 2024 17:53:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال تقریباً نہیں ہے۔ لالا موسیٰ لائن سے ٹریڈرز تھل والے مال لے کر ہی فروخت کر رہے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن دیسی مالوں کے 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ اس میں تھوڑی بہت مزید اوپر کی طرف کھینچ پڑ سکتی ہے۔ لیکن نفع بھی ساتھ ساتھ پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 20 2024 12:44:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ باجرہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2024 17:49:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا۔موسی لائن 2800 روپیہ من جبکہ تھل 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott