Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Sep 05 2023 16:39:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3600 روپیہ من تک ہیں۔ باجرہ تھل لائن کے بھاؤ 9000 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ۔ .
Sep 05 2023 11:36:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3600 روپیہ من تک ہیں۔ باجرہ تھل لائن کے بھاؤ 9000 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 04 2023 17:16:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3550/3600 روپیہ من تک ہیں۔ باجرہ تھل لائن کے بھاؤ 9000 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ قصور بھی 3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہفتہ 10 دن لگ جائیں گے بھر پور آمدن ہونے تک۔ .
Sep 04 2023 12:20:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3600 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ دوسری جانب تھل پنجاب کی منڈیوں میں بھی مارکیٹ گرم ہوئ ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائنوں میں مال ہی ختم ہیں۔ ان کے پاس جو بھی کوئ گاہکی آتی ہے لالا موسی سے خریداری کر کے مال دیتے ہیں۔ فل حال آگے آمدن آنے پر مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ سٹاکسٹ بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Aug 31 2023 17:23:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3350/3400 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 31 2023 13:24:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3400 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8600 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ ہے۔ ہفتہ دو ہفتے بعد جب آمدن بھرپور شروع ہو جائے گی وہاں بازار نرم ہو سکتا ہے۔ .
Aug 30 2023 17:33:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3350/3400 روپیہ من تک رہے ہیں شام کے اوقات میں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی تھی. .
Aug 30 2023 12:56:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2023 16:53:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے بھاؤ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 50 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 3350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل منڈیوں میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ جیسے ہی نیچے گاہکی آتی ہے ٹریڈرز لالا موسی لائن سے خریداری کر کے آگے بیچ دیتے ہیں۔ .
Aug 29 2023 11:50:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 قصور 3300 فتح پور لیہ 3300 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8300/8400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب 10/15 دن بعد بھرپور آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Aug 28 2023 16:43:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3350/3400 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ آج نیچے گاہکی کمزور تھی۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 28 2023 12:20:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے۔ تھل لائن گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے. تاہم آگے جب بھرپور آمدن شروع ہو گی تو مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 26 2023 15:24:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3350/3400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تھل منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8600/8650 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیت بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاک بھی کم رہ گئے ہیں اس لیے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ تاہم فل حال ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 26 2023 11:24:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من ریٹ ہے۔ قصور 3400 روپیہ من ریٹ ہے۔ قصور میں ایوریج 2000/2500 تک آمدن ہے۔ تھل لائن 8300/8400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. .
Aug 24 2023 16:06:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300/3350 روپیہ من ریٹ ہے۔ قصور بھی 3300/3350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ شام میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ تھل منڈیوں میں بھی باجرہ 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 24 2023 11:11:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3350/3375 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 25 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ تھل لائن 8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 23 2023 16:03:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400/3450 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 23 2023 12:08:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ قصور 3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 22 2023 16:50:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 3350 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ تھل لائن گاہکی ہے۔ .
Aug 22 2023 12:48:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300/3350 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 21 2023 17:03:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3400 من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور منڈی میں 600/700 بیگز کی آمد تھی 3500 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لالا موسیٰ لائن پر اسٹاک نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ تاہم فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ زیادہ خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ .
Aug 21 2023 14:05:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3350/3400 روپیہ من رہٹ بن گیا ہے۔ تھل لائن بھی 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 19 2023 17:10:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8300/8400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 19 2023 10:53:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن 8400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 17 2023 16:38:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن کے ریٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بڑھ گئے ہیں اور 3300 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ قصور ۔ منڈی میں آج 800 بیگز کی آمد تھی 3200/3250 تک بولی ہوئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 17 2023 11:41:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200/3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 16 2023 16:37:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ قصور منڈی میں 3000 بوری آمدن تھی 3100 سے 3200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من جبکہ تھل 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 16 2023 12:16:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200/3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 15 2023 17:03:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8200/8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم گاہک خاموش ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 15 2023 13:57:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ آج قصور 2000 سے 2500 بوری کی آمدن تھی 3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ قصور آہستہ آہستہ آمدن زیادہ ہو رہی ہے۔ تھل لائن بھی 8200/8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott