Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 24 2026
Jan 06 2024 17:47:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 06 2024 14:11:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے لوکل میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ لانگ ٹرم میں بھی تیزی ہی ہے۔ اگر بکنگ تھوڑی بہت بہتر ہو گئ تو لوکل میں اچھی تیزی بن سکتی ہے۔ ابھی بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 05 2024 14:57:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 04 2024 17:41:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ثابت میں ڈیمانڈ کم تھی۔ تاہم ییلو پیس دال میں اچھی گاہکی ہے۔ 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 04 2024 14:08:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 1 روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 143.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 03 2024 17:26:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 03 2024 14:31:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 470/475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 02 2024 19:00:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 02 2024 14:46:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2023 14:17:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔بکنگ 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2023 17:02:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 27 2023 14:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلق کمزور ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج نیچے گاہکی ٹھنڈی تھی۔ بکنگ 30 ڈالر کم ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 139.52 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک مہینے میں 32 روپے کی تیزی آئ ہے۔ تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے لیکن ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Dec 26 2023 17:08:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2023 14:09:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں ری سیل میں جو کراچی پورٹ پر 148.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 23 2023 17:38:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146/47 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Dec 23 2023 14:23:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 144.57 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 22 2023 15:43:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں منگل پیمنٹ پر 146 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فریش بکنگ کے کوئ ریٹ نہیں آ رہے ہیں رشیا سے۔ ری سیل میں اکا دکا سیلنگ تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 22 2023 15:13:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143/144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 21 2023 16:57:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 21 2023 13:54:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہلکے ہیں وہ ساتھ ساتھ مال بیچ رہےہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ ری سیل میں 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 141.49 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ اب پڑتے سے اوپر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 20 2023 17:52:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہے۔ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ کا کوئ ریٹ نہیں آ رہا ہے۔ دوسری جانب نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ کوئٹہ اور پشاور منڈیوں میں مال نہیں ہیں۔ مارکیٹ مزید بھی انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2023 13:52:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے شپنگ کمپنیوں نے سویز کینال والا راستہ تبدیل کر لیا ہے۔ جس کی وجہ سے وقت بھی زیادہ لگے گا اور فی کنٹینر 60 ڈالر کرایا بھی بڑھا دیا ہے۔ فل حال بکنگ کے کوئ بھاؤ موصول نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 19 2023 17:21:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو تک ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ییلو پیس دال کے ریٹ کراچی مارکیٹ 152 روپیہ کلو تک پہنچ گئے ہیں۔ .
Dec 19 2023 14:47:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے۔ 139/140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی 25 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 147.45 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی شپنگ کمپنیوں نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے کے باعث سویز کینال والا راستہ تبدیل کر کے دوسرا راستہ اختیار کر لیا ہے۔ جس سے کرائے میں اضافہ ہوا ہے اور بکنگ سی این ایف ریٹوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ .
Dec 18 2023 18:29:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 18 2023 13:58:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 135 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے نرم ہوا ہے اور 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 16 2023 18:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Dec 16 2023 12:48:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہےاور 135/136 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دو مہینوں میں ییلو پیس مسلسل تیز ہے۔ نیچے 97/98 تک رہ گئ تھی اور چونکہ پچھلے پندرہ دن میں 20 روپے کی تیزی آئ ہے اس لیے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ ٹریڈرز کے مال پرانے ہو گئے ہیں کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 15 2023 15:09:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 139.39 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ ڈالر 283.75 روپیہ ہے انٹر بینک میں امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 14 2023 17:35:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott