Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Jan 24 2024 17:21:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 24 2024 15:21:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 24 2024 12:51:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ کافی تیز ہو گئ تھی۔ پڑتے سے کافی اوپر چلی گئ تھی۔ بکنگ 415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 127.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 23 2024 17:18:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے .
Jan 23 2024 12:40:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 22 2024 18:35:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 22 2024 12:48:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس لوکل میں مال کم ہیں۔ پائپ لائن میں بھی مال کم بک ہوئے ہیں۔ صرف فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jan 20 2024 17:59:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 150/151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 20 2024 14:46:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 151/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 19 2024 15:36:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 18 2024 17:35:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 18 2024 14:00:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.60 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 17 2024 17:27:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 17 2024 13:57:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے دالوں کا بکرا کمزور ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 132.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے کم ہوا ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 16 2024 17:44:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 134 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Jan 16 2024 14:45:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2024 18:06:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں مال نہیں ہیں۔ پشاور کوئٹہ فیصل آباد مال کم ہیں۔ .
Jan 15 2024 17:49:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 15 2024 13:49:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 134.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 13 2024 18:02:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 12:40:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے۔ .
Jan 12 2024 15:26:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے۔ جو کے کراچی پورٹ پر 138.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 11 2024 17:56:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پشاور میں بھی مال اتنے نہیں۔ افغانستان سے اکا دکا مال ہی آئے ہیں۔ افغانستان سے ایجنٹس رشیا سے مال تو منگوا لیتے ہیں لیکن ان کے آگے کلئر نہیں ہو پا رہے ہیں۔ جو مال افغان ٹرانزٹ کر کے آتے ہیں وہ کلئر ہو جاتے ہیں۔ لیکن جو افغانستان کے ایجنٹس نے مال منگوائے ہیں وہ بارڈر سے کلئر نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب کراچی پورٹ پر دسمبر کے مہینے میں 217 کنٹینر کی آمدن تھی اور جنوری میں بھی کم آمدن متوقع ہے اور جو مال بکنگ میں ہیں وہ جنوری فروری شپمنٹ کر کےسیل کرتے ہیں اور وقت بھی 60 سے 90 دن کا کہتے ہیں۔ .
Jan 11 2024 13:04:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 138.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ییلو پیس دسمبر کے مہینے میں 217 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ یہ مقدار تو کم ہے۔ دوسری جانب افغان بارڈر سے بھی رشین مال پشاور آ رہے ہیں۔ .
Jan 10 2024 17:45:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 10 2024 13:21:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ مال تو کم ہیں لیکن ڈیمانڈ بھی کم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کا ریٹ زیادہ ہو گیا ہے اور مکئ کا ریٹ کافی کم ہے جو کہ زیادہ تر بیسن میں مکسنگ کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔ اور مونگی کا چھلکا وغیرہ بھی مکسنگ میں استعمال جاتا ہے۔ بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 137.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ری سیل میں جنوری شپمنٹ والے مال 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 145 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں اس سے بھی کافی اوپر مارکیٹ ہے۔ ساتھ ساتھ ٹریڈرز نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 09 2024 16:55:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن میں مال ہیں۔ جبکہ ابھی جنوری فروری شپمنٹ کر کے مال ملتے ہیں۔ جنوری شپمنٹ کے ری سیل میں 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 146.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 09 2024 13:32:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 141 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر کے مہینے میں 139 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ جو کہ بہت کم ہے۔ دسمبر اور جنوری میں بھی کم ہی آمدن متوقع ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جولائ میں مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی بکنگ بھی کمزور ہو گئ تھی اور لوکل میں مال بھی زیادہ ہو گئے تھے۔ پھر ٹریڈرز نے ُبک کروائے اکتوبر میں پھر لوکل مارکیٹ 97 تک آ گئ۔ اکتوبر کے بعد کوئ لمبی چوڑی بکنگ ہوئ نہیں اور مال کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں بہت اچھی تیزی آئ ہے۔ پچھلے 70 دن میں 60 روپے کی تیزی آئ ہے۔ اب جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ٹریڈرز نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ دوسری جانب افغان بارڈر کے ذرائعے سے بھی پشاور میں مال آ رہے ہیں۔ .
Jan 08 2024 17:40:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ آج دن میں گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہے ہیں انویسٹرز اپنے مال بیچ رہے ہیں۔ اب سٹاکسٹ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ اور ٹریڈرز دوبارہ بکنگ میں جا رہے ہیں کیونکہ پڑتا لوکل مارکیٹ سے کم ہے۔ اب مارکیٹ ریٹیل میں ڈیمانڈ پر ہی چلے گی۔ .
Jan 08 2024 13:05:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 141.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق .جنوری میں لگنے والے اکثر کارگو مہینہ لیٹ ہو گۓ ہیں۔ 16،18 ، 22 جنوری لگنے تھے۔اب جنوری میں آمد بس 50 60 کنٹینر ہی متوقع ہیں۔ باقی سب فروری کی ڈیٹ آ رہی ہے۔ وہ بھی 10 فروری کے بعد کی .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott