+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2025 16:34:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال 112 اور حاضر مال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔  فلحال مارکیٹ سست ہے۔