Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Dec 07 2023 15:06:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی ہلکے مال 25/35% تک ڈیمیج 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ 15% تک ڈیمیج 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Dec 07 2023 12:56:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ کل مارکیٹ 166/167 تک چلی گئ تھی۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں کیونکہ فلحال امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں اور لوکل میں مال تھوڑے تھوڑے کھائے جا رہے ہیں۔ یا تو لوکل میں ریٹ اوپر جائے یا لوکل میں مال کم رہ جائے پھر امپورٹرز عموماً بکنگ میں جاتے ہیں۔ تاہم پاکستانی امپورٹرز کا کوئ بھروسا بھی نہیں ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 193.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا تو کافی اونچا ہے لوکل میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6800 ملتان 6650 فیصل آباد 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 06 2023 17:01:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر میں۔ جبکہ 5 جنوری 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم مالوں کے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Dec 06 2023 13:12:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں گرم ہے مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم مالوںکے۔ سر گودھا مارکیٹ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں ۔ .
Dec 06 2023 12:21:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم اوپن ہوئی ہے مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 171.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 05 2023 17:42:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 162 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جنوری 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں .
Dec 05 2023 16:16:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری 167.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 05 2023 14:22:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 3.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 162 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کام گرم ہے۔ 5 جنوری 168 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 05 2023 12:41:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 158.5 روپیہ کلو اوپن ہوئ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی۔ سرگودھا منڈی میں 6575 ملتان 6450 فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ ایک تو مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے دوسرا انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر رکا ہوا ہے 285.25/285.50 کے لیول پر امپورٹ میں۔ .
Dec 04 2023 17:03:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 04 2023 16:32:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 1.5/2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 159/159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 04 2023 15:19:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال 5 دسمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 04 2023 12:42:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6575/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 6450 جبکہ فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے نیچے یے اس لیے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں لیکن وقت بھی لگ سکتا ہے۔ بکنگ میں فل حال امپورٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ لوکل میں مال بھی کافی زیادہ پڑے ہیں اور ریٹ بھی کم ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 02 2023 17:54:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 157.5/158 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ 5 دسمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ چل رہی ہے 157 تک کٹنگ ہو رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 02 2023 15:32:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 02 2023 12:45:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من ملتان 6350 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ ملرز بھی ڈیو پر مال لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے بھی کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اب بکنگ سی ایچ کے ایم 590/600 ڈالر کا لیول بن گیا ہے اور مال بھی ہلکے رہ گئے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 25 روپے نیچے چل رہی ہے۔ مارکیٹ پڑتے تک بھی آ گئ تو 20/25 روپے کی مزدوری ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 01 2023 15:19:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ پنجاب آج مارکیٹیں بند ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ .
Nov 30 2023 17:57:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 156 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام کے اوقات میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 12:40:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوئ ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 157 جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6450 ملتان 6350 جبکہ فیصل آباد 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 29 2023 17:30:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم تھی اور 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Nov 29 2023 14:13:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ 5 جنوری کے سودوں کے 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 29 2023 12:34:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من ملتان 6350 فیصل آباد 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہے اور 286 روپیہ تک بھاؤ ہیں امپورٹ میں۔ .
Nov 28 2023 17:38:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 158/158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Nov 28 2023 12:50:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6400 فیصل آباد 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے پچھلے 6 مہینے سے لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی چل رہی ہے۔ بلکہ اکتوبر کے شروع میں 140 روپیہ تک بھاؤ رہ گیا تھا۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مال کافی ہلکے رہ گئے ہیں۔ 590 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 182.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔لوکل مارکیٹ 24 روپے نیچے مال ِبک رہے ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 27 2023 19:04:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید بہتر ہوا ہے اور 159.50 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 دسمبر کے سودے 161 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Nov 27 2023 18:16:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 27 2023 15:25:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلق۔مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جنوری کے سودوں کے 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 27 2023 12:32:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ کم ہوا ہے اور 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من ملتان 6400 فیصل آباد 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 17:49:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 دسمبر 160 جبکہ 5 جنوری 167 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Nov 25 2023 12:38:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل رات کراچی مارکیٹ 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے تھے۔ تاہم ابھی مارکیٹ 1 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 158/158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott