+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2023 14:41:25
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی سی ہیں۔