Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Mar 16 2026
Jun 27 2022 10:25:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6550 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور گوادم کے مال 170 جبکہ فیلکن 174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 670 ڈالر جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 207.5 پیسے اوپن ہوا تھا تاہم ابھی 208.50پیسے ہو گیا ہے۔ کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں اور تھل میں بھی کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 25 2022 15:48:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں برما وی 2 222 روپیہ کلو وی 7 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 218 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 222/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 9ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم 350/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 25 2022 13:01:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 6750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 168/172 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ کراچی میں بروکر ریٹ تو بتاتے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 25 2022 11:03:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ مزید نرم اوپن ہوئ ہے۔ برما وی 2 220/222 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے وی 7 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 215/216 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 222/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 9ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم 350/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 25 2022 10:29:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6225 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ 170/171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں گاہکی کم ہے۔ مندہ کھیلنے والے مارکیٹ کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں کیونکہ کراچی مارکیٹ خالی ہے۔ .
Jun 24 2022 15:23:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ نرم ہے۔ برما وی 2 223/224 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے وی 7 232 روپیہ کلو جیسے حالار ہیں۔ سوڈان کوالٹی 218 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 9ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین 27 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر۔ انڈیا 12 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم 350/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 24 2022 14:25:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6500 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں مال ختم ہی سمجھنا چاہیے۔ دوسری جانب پنجاب میں بھی مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کیونکہ کل سے کچھ بڑے انویسٹرز نے دوبارہ خریداری شروع کی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مارکیٹ کافی نیچے ا گئ ہے اور کراچی میں جب تک کھل کر پورٹ پر مال نہیں لگتے مارکیٹ تیز ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آسٹریلیا سے ایک جہاز 22 جون کو نکلنا تھا وہ اب 26 جون کو نکلے گا۔ اس میں 180000 بوری ہے۔ یعنی 18000 ٹن۔ وہ جہاز پہلے بنگلہ دیش جاے گا پھر پاکستان پہنچے گا۔ اس میں ابھی 40/45 دن لگیں گے۔ اس لئے عید سے پہلے ایک تیزی بن سکتی ہے۔ .
Jun 23 2022 16:53:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے۔ برما وی 2 224 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے وی 7 235/36 روپیہ کلو جیسے حالار ہیں۔ پورٹ پر 28 کنٹینر کی آمدن تھی برما سے۔ سوڈان کوالٹی 218 روپیہ کلو جبک رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے جس کی وجہ سے تمام اشیاء کی قیمتیں گری ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم پورٹ پر 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ موٹا چنا کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے انڈیا 8 ایم ایم 270/75 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 285/90 انڈیا 9ایم ایم 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 365/375 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 23 2022 15:13:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 6400 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی 170/72 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 209 کا رہ گیا ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا میں بھی 30/35 ڈالر مارکیٹ کم ہوئی ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 645 جبکہ نمبر ون کوالٹی 675 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کا مندہ ہونا۔ آسٹریلیا میں ریٹ کم ہونا یہ دو وجوہات ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز اپنا مال بیچ کر نفع کوور کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پنجاب میں 6000/6100 کا لیول بنے گا تو دوبارہ گاہک بنے گا کیونکہ کراچی خالی ہے۔ اور پنجاب میں بھی اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ چونکہ دو ماہ میں اچھی خاصی تیزی دیکھنے میں آئی تھی اس لیے مارکیٹ میں کوریکشن دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jun 23 2022 11:08:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو رشیہ 225/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 225 وی سیون 235 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 23 2022 10:36:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 200 روپیہ من نرم اوپن ہوا ہے اور 6500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 6450 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کم ہے جبکہ منافع خوروں کی بیچ ہے۔ دوسری جانب روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مظبوط ہوئ ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 209.5 پیسے تک ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی 660 ڈالرجبکہ نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالرفی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 22 2022 16:46:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 224/226 روپیہ کلو رشیہ 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 230 وی سیون 238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی نرم تھی۔ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jun 22 2022 15:23:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6700 تک کام ہوے ہیں۔ دوپہر کو 6800 تک کام ہوے تھے۔ مارکیٹ دوبارہ 100 روپیہ من نیچے آئ ہے۔ کراچی 175/82 جیسے حالات ہیں۔ کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز آسٹریلیا سے 18000 ٹن کالا چنا لے کر نکلا ہے۔ جو پہلے بنگلہ دیش پورٹ پر مال ڈسچارج کرے گا اور پھر پاکستان کراچی پورٹ پر آے گا۔ تقریباً 3 اگست سے 7 اگست تک پورٹ پر جہاز کی آمد متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مارکیٹ ٹھنڈی ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی کم ہے دوسری جانب ٹریڈرز اپنا منافع بھی کھرا کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ گورنمنٹ سے آئ ایم ایف کا معاہدہ بھی جلد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اور ہو سکتا ہے ڈالر بھی نیچے آ جائے۔ اس لئے مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2022 11:33:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی دو روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 224/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیہ 230/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 230/232 وی سیون 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور وی ٹو 1045 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 238.44 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 246.43 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 213.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 22 2022 10:27:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی 150/200 روپیہ من مزید نرم اوپن ہوا ہے اور 6700/6750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 6650 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 180/81 سے 185 جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی 690 جبکہ سی ایچ کے ایم 660 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 213.25 پیسے تک ہے۔ .
Jun 21 2022 17:17:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیہ 232/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 232 وی سیون 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 21 2022 15:44:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 6900 تک کام ہوے ہیں۔ دوسری جانب کراچی بھی 180/81 سے 185 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں بھرپور بارشیں ہیں جسکی وجہ سے ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے دوسری اہم بات یہ ہے کہ مارکیٹ میں اچھی خاصی تیزی آئ ہے اب ٹریڈرز منافع خوری کر رہے ہیں یعنی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج یا کل آسٹریلیا سے ایک جہاز لوڈ ہو کر نکلنا ہے اس میں کتنا مال لوڈ ہوا ہے یہ ایک آدھ دن تک معلوم ہو گا۔ اس جہاز میں مسور بھی ہوگی اور کالا چنا بھی ہو گا۔ تعداد ان شاءاللہ ایک دو دن تک معلوم ہو گی۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 21 2022 11:20:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیہ 232/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 232/325 وی سیون 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ میں برما 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور بکنگ وی 2 1060 ڈالر فی ٹن جبکہ وی 7 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال پچھلے دنوں پورٹ پر لگے تھے۔ لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔۔ امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 21 2022 10:43:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7050 اور فیصل آباد منڈی میں 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک کم ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ 185 سے 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب ڈالر انٹر بینک میں 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں. بکنگ نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالر تک ہے جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 660 ڈالر تک ہے۔ .
Jun 20 2022 16:28:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 230 رشیہ 235/240 برما وی ٹو 235 وی سیون 245 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ انتہائ کم ہے۔ آج سٹیٹ بینک نے ایمپورٹ کے کاغذات کی کلیئرنس کیلئے بنکوں کو ڈالر فراہم نہیں کئے ہیں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بیچ ہی نہیں ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 285/90 کینیڈا 8/9 ایم ایم 295 انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 375 انڈیا 9 ایم ایم 305 جیسے حالات ہیں۔بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Jun 20 2022 15:22:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7125 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی ریگولر کوالٹی 186 جبکہ فالکن بریج کے مال 188/89 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بنکوں نے ایمپورٹرز کو ایمپورٹ کے بدلے میں ڈالر دینے سے منع کر دیا ہے۔ جس سے ایمپورٹرز میں کافی تشویش پائی جارہی ہے۔ جبکہ دوسری طرف وزیر خزانہ کے میڈیا پر بیانات چل رہے ہیں کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ بعض ایمپورٹرز کا کہنا ہے کہ کہ اسٹیٹ بینک والے کہہ رہے ہیں جو بھی ایمپورٹ کے کاغذات کلئیر کراے گا تین دن پہلے بتانا ہو گا۔ مخلتف قسم کی افوائیں زیر گردش ہیں۔ .
Jun 20 2022 12:42:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے 5/6 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے۔ سوڈان کوالٹی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما و2 کوالٹی 235 جبکہ وی 7 کوالٹی 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو بھی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 213.4 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک نے بینکوں کو ڈاکیومنٹس کلیر کرنے سے منع کیا ہے۔ روپیہ کی قدرڈالر کے مقابلے میں کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 280/85 ارجنٹینا 8 ایم ایم 285/290 کینیڈا 8/9 مکس 290/295 انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 375 روپیہ کلو مانگتے ہیں بیچنے والے۔ .
Jun 20 2022 10:32:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ ملتان 7000 اور فیصل آباد منڈی میں 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالر تک ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 660 ڈالر تک ہے۔ دوسری جانب ڈالر آج بھی مزید تیز ہوا ہے اور انٹر بینک میں 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ 690 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 157.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 660 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 150.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 18 2022 15:36:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 222/225 رشیہ 230/238 برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر برما 38 کنٹینر لگے ہیں۔ مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کے امکانات ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پورٹ پر 108 کنٹینر کی آمد ہے انڈیا سفید چنا کی اس میں 8 ایم ایم بھی ہے اور 9 ایم ایم بھی ریٹ کم ہونے کے امکانات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 360 انڈیا 9 ایم ایم 300 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر انڈیا 9 ایم ایم بھی لگا ہے مندہ ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 18 2022 14:54:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 250 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7400 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی 185/88 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2022 11:09:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ رشین سفید چنا 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 285/90 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 298/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 18 2022 10:43:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7150 روپیہ من ملتان 6950 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 182 سے 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 17 2022 16:34:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پنجاب سائڈ آج چھٹی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ رشین سفید چنا 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 211.5 پیسے تک ہے۔ ۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 290 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 298/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم مال ہی نہیں ہیں جس کے پاس مال ہیں اس کا پانا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 17 2022 14:18:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا کل 7300 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ 180 سے 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم 663 جبکہ نمبر ون گریڈ 690 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ تاہم ڈالر گرم ہے اور انٹر بینک میں 211.50 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ .
Jun 16 2022 16:31:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔ رشین سفید چنا 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا کراچی پورٹ پر 84 کنٹینر کی آمدن تھی۔ برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 290 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 298/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم مال ہی نہیں ہیں جس کے پاس مال ہیں اس کا پانا ہی ریٹ ہے۔ .
Mar 16 2026
Mar 16 2026
Mar 16 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott