Sorghum | جوار
Sep 01 2026
Mar 02 2024 18:10:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 225/227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لیکن جہاز میں آمدن والے مالوں کی بیچ ہے۔ جہاز والے مالوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 215/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز میں آمدن والے مالوں کے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 02 2024 16:50:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہو گئ ہے۔ پورٹ کے مال کے 13100 جبکہ گودام 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13352.8 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 01 2024 17:05:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر ڈالوری مالوں کے 230/231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی بارش ہے کام کاج نہیں ہیں۔ پنجاب کی مارکیٹ بھی بند ہیں۔ تاہم مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Mar 01 2024 15:37:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 01 2024 15:31:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 20 ڈالر آج نرم ہوئ ہے اور 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13232 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے تو نیچے ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے جس کی وجہ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Feb 29 2024 18:26:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے ان کی کوورنگ کی وجہ سے بھی فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ 15 دن پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ .
Feb 29 2024 17:45:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مالوں کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 29 2024 17:19:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 29 2024 16:38:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ کابلی مونگ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 14:53:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 29 2024 14:27:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر حاضر ڈلوری مالوں کے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 29 2024 13:30:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 13:01:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 28 2024 12:34:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔بکنگ 460ڈالر فی ٹن تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے ۔رمضان المبارک کی وجہ سے ییلو پیس کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Feb 27 2024 21:22:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ییلو پیس کی ڈیمانڈ اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 27 2024 18:11:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 75 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ بکنگ 15 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Feb 27 2024 18:08:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2024 17:57:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئی ہے اور 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 27 2024 17:57:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 27 2024 15:04:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13150/13175 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13535 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 27 2024 14:16:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 134.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 27 2024 13:50:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 215.46 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 27 2024 12:48:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کابلی مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ تاہم جہاں ڈیمانڈ کمزور ہوئ مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ .
Feb 24 2024 19:50:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور سوموار ڈلوری والے مالوں کے 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر بھی 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال بک رہے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ جہاں ڈیمانڈ رکی مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ .
Feb 24 2024 19:27:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی گودام کے مالوں کے۔ جبکہ 35 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13464.4 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار برما میں 8.5 لاکھ ٹن کی فصل کا تخمینہ ہے۔ لیکن بھارت میں ماش (اڑد) کی پیداوار اس سال 19 لاکھ ٹن تک ہے اور حال ہی میں تمل ناڈو میں بارشوں کی وجہ سے 8-10٪۔ فصل کم ہو سکتی ہے۔ انڈیا نے بنگلہ دیش کو بھی 30 ہزار ٹن ماش ثابت ایکسپورٹ کی ہے۔ بنگلہ دیش اگر ڈائرکٹ برما سے خریدے تو ڈیوٹی پڑتی ہے۔ دوسری جانب بھارت کی کھپت 28 لاکھ ٹن تک ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق بھارت اس سال 7 لاکھ ٹن تک ماش ثابت برما سے امپورٹ کرے گا پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی پچھلے سال کی فصل 21.5 لاکھ ٹن تک کی تھی جبکہ2023 کھپت 27 لاکھ ٹن تک کی تھی۔بھارت نے پچھلے سال 7 لاکھ ٹن ٹوٹل امپورٹ کی تھی ماش ثابت کی۔ بھارت میں 2019 میں ماش ثابت کی پیداور 16.5 لاکھ ٹن ، 2020 میں 18 ، 2021 میں 20 ،2022 میں 23 ،2023 میں 21، 2024 میں 19 لاکھ ٹن پیداوار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جلد ہی بھارت اور برما میں ماش ثابت کی تجارت روپیوں میں شروع ہو جائے گی۔ جس سے دونوں ممالک کو کافی فائدہ ہو گا۔ تقریباً دنیا میں 80 پرسنٹ تک انٹرنیشنل مارکیٹ میں تجارت ڈالر میں ہوتی ہے۔ جس میں ٹیکس اور کٹوتی ہو جاتی ہے جب بھی کوئی ملک لوکل کرنسی میں بیوپار کرتا ہے تو کافی فائدہ ہوتا ہے ملک کی کرنسی کو۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان میں ماش ثابت کی امپورٹ اور کھپت دونوں میں کمی دیکھنے میں آئ ہے۔ تقریباً پچھلے پورے سال میں 1434 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس کی مین وجہ ماش ثابت کا ریٹ باقی دالوں کے مقابلے میں زیادہ تھا ٹریڈرز کھل کر کام نہیں کر سکے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فاروڈ شپمنٹ کے سودے اگر 1000 ڈالر کے لیول میں ملیں تو انٹرنیشنل مارکیٹ کی ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے خریداری کرنی چاہیے۔ .
Feb 24 2024 18:31:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے ۔ .
Feb 24 2024 18:30:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 24 2024 14:43:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2024 13:12:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ماش ثابت ایس کیو کے 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Feb 24 2024 12:57:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پرسوں کراچی پورٹ پر 230 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.43 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott