Red Chili | لال مرچ ثابت
Jun 11 2026
Nov 22 2023 16:53:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 22 2023 16:44:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 113/114 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 380/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. .
Nov 22 2023 14:12:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15250/15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں اچھے مال شارٹ ہیں 15950/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2023 13:43:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112/112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 118.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے .
Nov 22 2023 13:37:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی حاضر والے مال بھی 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 235/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ای ٹی جی والے جہاز کے 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 216.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر صبح 286 تک تھا ابھی 285.75 روپیہ تک بھاؤ آ رہے ہیں امپورٹ میں۔ .
Nov 22 2023 12:47:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال ہولڈ کرنے چاہیے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 21 2023 22:12:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ظابت نپر۔کوالٹی کے ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو۔مزید کمزور ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹءز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ جبک نیچے فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 21 2023 18:43:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ ای ٹی جی جہاز والے مال کے 220 تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 221.5 تک کام ہوئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک تھا امپورٹ میں. .
Nov 21 2023 18:04:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 21 2023 17:41:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو۔پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 21 2023 17:38:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مونگ حیدر آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں تھر کے اور سبی کے مال آ رہے ہیں۔ تھر 7200 جبکہ سبی 7000 روپیہ من تک مال ِبک رہے ہیں۔ سبی کی فصل 300/400 گاڑی تک کی سننے میں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر مونگی میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 21 2023 14:21:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم ڈائرکٹ پورٹ سے مال بک جاتے ہیں۔ گوداموں میں نہیں جا رہے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ بھی ہے اور امپورٹرز کو نفع بھی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1210 ڈالر تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15032 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 21 2023 13:36:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آنے والے جہاز میں امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر نپر کوالٹی 410 جبکہ رشین مسور کے 195 کنٹینر پورٹ پر لگے تھے۔ .
Nov 21 2023 13:24:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے کراچی مارکیٹ میں 110/110.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ مال بھی ہیں اور نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 115.87 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 494 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Nov 21 2023 12:41:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 20 2023 17:44:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں گودام کے مال کے 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 14750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے. .
Nov 20 2023 17:44:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مسور ثابت نپر کوالٹی کے 242 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 16:37:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 16:23:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔انٹر بینک میں ڈالر نرم ہوا ہے اور 286.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 14:23:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے کیش پیمنٹ پر 244 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 241 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ای ٹی جی جہاز والے مال کی 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 221 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 13:57:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 15000 جبکہ پورٹ کے مال کے 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 13:49:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 20 2023 12:48:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال نیچے گاہکی تھوڑی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ .
Nov 18 2023 18:20:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مال 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئے ہیں اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 18 2023 18:15:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ گاہکی سست تھی۔ .
Nov 18 2023 17:16:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے ۔ .
Nov 18 2023 17:13:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 18 2023 14:25:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ رشین مسور 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 18 2023 14:05:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14800 روپیہ من جبکہ گودام کے مال 14950/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 18 2023 12:32:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی کریکشن آ گئ تھی مارکیٹ میں۔ 121 والی مارکیٹ نیچے 110 تک چلی گئ تھی۔ تاہم ابھی تھوڑی بہت گاہکی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Jun 11 2026
Jun 11 2026
Jun 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott