Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 03 2026
Feb 06 2024 18:33:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 245 سے 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 06 2024 18:18:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جو تھوڑے بہت مال پورٹ پر آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 315.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی موٹے چنے فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں امیرکن 9 ایم این اکا دکا مال ہیں۔ .
Feb 06 2024 17:29:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14200/14250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 06 2024 17:29:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ .
Feb 06 2024 17:25:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 180.5 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ حاضر میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Feb 06 2024 14:46:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 257.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 315.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی موٹے چنے فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں 1490 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 451.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یہ مسلسل چھٹا سال ہے سفید چنوں میں بہتری کا۔ اس لیے نیا ٹریڈر یا انویسٹر وہاں داخل ہوتا ہے جہاں مارکیٹ میں کریکشن آتی ہے۔ مارکیٹ میں تگڑی کریکشن آئ ہی نہیں ہے۔ اور جو کام کر رہے ہیں ضرورت کے مطابق ہی کام کرتے ہیں۔ جو مال بک ہو کر آتے ہیں بک ہی جاتے ہیں۔ .
Feb 06 2024 14:39:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13500/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہے۔مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 1200/1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14556 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 06 2024 14:37:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ہلکے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر جو لیٹ ہو گئ ہے۔ 19 فروری کو نپر مسور کی آمدن متوقع ہے 60/70 کنٹینر کی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے پڑتے سے کافی اونچے بھاؤ ہیں۔بکنگ نمبر 2 کوالٹی مال 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 37 روپیہ کلو اوپر ہے۔ .
Feb 06 2024 13:14:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 137 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی تگڑی کریکشن ا چکی ہے۔ مارکیٹ 159 والی 137 ہو گئ ہے۔ 22 روپے نکل گئے ہیں۔ جس کی مین وجہ یہی ہے کے لوکل میں ریٹ بکنگ سے کافی اوپر چلے گئے تھے اور دوسری جانب بکنگ بھی تقریباً پچھلے مہینے میں 80/90 ڈالر کمزور ہوئ ہے۔ بکنگ 475 ڈالر والی 380 ڈالر رہ گئ ہے۔ فروری مارچ شپمنٹ 380 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 116.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 06 2024 12:52:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180/180.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ انویسٹرز بھی مال بیچ کر سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز اب نئے سیزن میں ہی کام کریں گے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 ملتان 7350 فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے اور ڈالر بھی کافی ٹائم سے رکا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.60 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دو مہینوں میں تو بہت کم بکنگ ہوئ ہے اندازاً 300/350 کنٹینر کی بکنگ ہے۔ لیکن اس سے پہلے تقریباً 7/8 مہینے ہی مارکیٹ زیادہ سپلائ میں رہی ہے۔ فل حال نیچے ساتھ ساتھ مال بک بھی رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Feb 03 2024 17:59:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 248/250 روپیہ کلو تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 520 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ مال بھی آکا دکا ہیں جبکہ گاہکی بھی انتہائ کم ہی ہے امیرکن 9 ایم ایم کی۔ .
Feb 03 2024 17:58:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 03 2024 17:42:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 03 2024 17:42:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں روٹین پیمنٹ پر۔ .
Feb 03 2024 17:30:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 03 2024 14:47:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 03 2024 14:45:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر میں 75 پیسے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 179.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 03 2024 14:34:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 248/250 روپیہ کلو تک ہے۔ سارٹیکس کوالٹی لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ا رہی ہے۔ تاہم بکنگ 30/40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں اچھے مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 227.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 520 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ مال بھی آکا دکا ہیں جبکہ گاہکی بھی انتہائ کم ہی ہے امیرکن 9 ایم ایم کی۔ .
Feb 03 2024 14:28:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاز کا 15 فروری تک کا لوڈنگ ٹائم ہے۔ اس سے پہلے بھی ہو سکتا ہے۔ جہاز میں مزید مال بک کروایا گیا ہے جس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 03 2024 13:56:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے آمدن والے مال کے 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 03 2024 13:54:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.25 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 178.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال 5 فروری کے سودوں کی کٹنگ جاری ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 03 2024 13:07:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پچھلے 8 دنوں میں 1300/1400 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز کے 1100 ڈالر والے مال ہیں یا جن کی ایوریج اچھی ہے وہ ساتھ ساتھ بیچ رہے ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1195 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14522 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 03 2024 12:40:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور فروری شپمنٹ 400 جبکہ مارچ شپمنٹ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 400 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 122 جبکہ 380 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 115.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 03 2024 12:36:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 35 دن پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 185.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 ملتان 7350 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 02 2024 15:45:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 248/250 روپیہ کلو تک ہے۔ بکنگ ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 750 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لیکن وہ ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 02 2024 15:41:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں کراچی میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 02 2024 15:39:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 02 2024 15:36:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو لوکل مارکیٹ انتہای گرم ہو گئ ہے۔ کراچی مارکیٹ 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں گودام کے مال کے منگل پیمنٹ پر۔ بکنگ 50 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1220ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جو کراچی پورٹ پر 14825 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشل مارکیٹ میں انڈیا گاہک جس کی وجہ سے دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ تاہم 120 ڈالر کی تیزی آ چکی ہے مارکیٹ میں۔ اب ٹریڈرز بکنگ میں بھی احتیاط سے کام کریں گے۔ لوکل مارکیٹ بھی 12000 والی تین چار دن میں 14000 ہو گئ ہے۔ مارکیٹ اچھی ریکور ہوئ ہے۔ دوسری جانب امپورٹرز کے 1100 ڈالر والے مال بھی پورٹ پر لگ رہے ہیں 13368 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ جن امپورٹرز کو نفع ہے یا جن کی ایوریج اچھی ہے وہ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کریں گے۔ .
Feb 02 2024 15:29:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 140/141 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ فروری شپمنٹ 410 جبکہ مارچ شپمنٹ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر انویسٹرز اوپر ریٹوں میں مال بیچ کر نکل گئے ہیں اور ابھی فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مکئ کا ریٹ کافی کم ہونے کی وجہ سے وہ زیادہ تر بیسن میں مکسنگ کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔ .
Feb 01 2024 18:46:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 248/250 روپیہ کلو تک ہے۔ بکنگ ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 750 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لیکن وہ ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott