Sesame | تل
Sep 03 2026
Apr 30 2024 17:52:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے شام کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2024 17:40:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں۔ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 30 2024 17:39:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 30 2024 16:41:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ کے سودوں کے 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی سے اچھے بڑے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ وہ تو 182 میں بھی مال نہیں دیتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں دو کلو گیل والے مالوں کے۔ .
Apr 30 2024 14:55:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2024 14:42:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جہاز والے مال کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ دوسری جانب بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 220.58 جبکہ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 213 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 30 2024 14:16:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اولڈ کراپ کے جبکہ نیو کراپ 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2024 14:13:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سندھ کے سٹڑی کچے مال 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مالوں کی وجہ سے رشین چیکو کوالٹی میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا کے مال مشکل سے بکتے ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11400 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ایرانی چنوں کی تیز ہوئ ہے۔ پہلے 58000 تمن تھی اب 61000 تمن ہے۔ اس پر کرنسی کا بڑا اثر ہوتا ہے۔ دو تین دن پہلے ایرانی کرنسی 230 تھی پھر 210 رہ آگئ ابھی پھر تھوڑی اپ ہے 215/216 ہے۔ اس لیے ان کا پڑتا آپ نہیں نکال سکتے ہیں۔ جب آپ کا مال پہنچ جائے اور پیسے دینے کے بعد پڑتا نکلتا ہے۔ آج کے پڑتے کے حساب سے مہنگا مال پڑتا ہے۔ ادھر مارکیٹ کم ہے۔ اس لیے فل حال ایرانی چنا وارے میں نہیں ہے ان ریٹوں میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ انڈیا 12 ایم ایم کے 470/475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہے۔ فل حال موٹے چنوں کی گاہکی بھی سست ہے۔ .
Apr 30 2024 13:46:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ کے سودوں کے 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں فل مل پاس 7475 جبکہ دو کلو گیل والے 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2024 12:59:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو کرا چی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ آج برما کی لوکل مارکیٹ بھی ڈائون ہے۔ بکنگ بھی کم ہی آنے کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15750/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش رکا ہوا ہے اکا دکا مال ہیں۔ .
Apr 30 2024 12:19:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 182 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ریٹیل میں تو دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں فل مل پاس مالوں کے 7475 روپیہ من ملتان 7350 فیصل آباد منڈی 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے علاقوں میں بھی فصل کمزور اتر رہی ہے۔ لائنوں پر بھی سٹاکسٹ فل ایکٹو ہیں۔ .
Apr 29 2024 18:20:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 29 2024 17:51:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے جبکہ اوپر لیول پر سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Apr 29 2024 17:51:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کم ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال تمام تمام دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 29 2024 17:45:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہی ہے۔ .
Apr 29 2024 17:43:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال دالوں کی گاہکی سست ہے ریٹیل میں۔ .
Apr 27 2024 17:30:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مسور جہاز والے مالوں کے 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں 40 دن پیمنٹ پر۔ .
Apr 27 2024 17:27:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 27 2024 17:20:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم اگر اچھے مال ہیں تو 270/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی مال فیصل آباد منڈی میں 11400 سے 12400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال 460 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 27 2024 16:14:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو۔مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 مئ کے سودوں کے 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے دو کلو گیل والے مالوں کے کیش پیمنٹ پر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 26 2024 16:15:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 710 سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار جو رشیا سے مال آئے ہیں ان کی کوالٹی ہلکی ہے۔ مال بھی ضرورت کے مطابق ہی ہیں اور ان میں انڈا ڈنک ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم اگر اچھے مال ہیں تو 270/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 8/9 ایم ایم کینیڈا بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں. بکنگ 1285 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 388 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال 460 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ بکنگ 1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 430 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 26 2024 16:03:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ انٹرنیشل مارکیٹ فل حال اوپر ہے۔ اس لیے لوکل میں ٹریڈرز مال سٹاک کر رہے ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ .
Apr 26 2024 16:02:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کنٹینر والے نمبر 1 کوالٹی مال 2 روپیہ کلو کم ہیں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کنٹینر والے مالوں کی بیچ ا جاتی ہے۔ کنٹینر والے نمبر 2 کوالٹی مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2024 18:40:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 146 تک بھاؤ تھے تاہم شام میں 1 روپیہ کلو۔مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج بکنگ کم ہوئ تھی اس لیے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ تھی۔ ییلو پیس دال کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Apr 25 2024 18:28:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 25 2024 18:20:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ پیمنٹ پر 182.5 جبکہ 5 جون پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ مئ کے سودوں کے 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال اب خشک آ رہے ہیں۔ .
Apr 25 2024 18:18:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جہاز والے مال کی بیچ بھی کم ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ کنٹینر والے مال کی سیل ہے ان کی کوالٹی ہلکی ہے۔ .
Apr 25 2024 18:06:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سندھ کے سٹڑی مال 7000 سے 7400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ جن مالوں میں ہرا دانا زیادہ ہے اور سائز بھی چھوٹا ہے وہ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جن مالوں میں موٹا مال 8 ایم ایم بھی سائز ہے وہ 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال سندھ میں سٹڑی چنے کی کراپ اچھی ہے۔ ابھی لاڑکانہ بیلٹ شروع نہیں ہوا ہے اس کا سائز اور بھی اچھا ہوتا ہے۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم اگر اچھے مال ہیں تو 270/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی موٹے مال 90٪ والے بھی مارکیٹ 15 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ آج سے ہفتہ پہلے کراچی مارکیٹ میں 325 تک کام ہوئے تھے ابھی 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 317.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں. بکنگ 1285 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 388 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال 460 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ بکنگ 1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 430 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 25 2024 15:20:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں دوپہر کے اوقات میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی رکھنے والے مال 7500 روپیہ من تک بک جاتے ہیں جبکہ اٹھانے والے مال 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2024 15:14:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سندھ کے سٹڑی مال 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 215 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 750 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 226.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔گولڈن مال آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مال بک ہی نہیں رہے ہیں۔ 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم اگر اچھے مال ہیں تو 270/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 1285 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 388 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 465 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott