پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر بابا فرید 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے
جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14010 اتحاد 14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 14150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 14150 گھوٹکی 14175 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14350 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ اگست کے سودوں کا 14335 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔