پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 50% سفید 10200/300 70% سفید 10400 جبکہ 80% سفید تھل پنجاب لائن پر 10600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے. فل حال نیچےگاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔