پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انڈیا میں ہلدی تیز ہونے کی وجہ سے پاکستان سے ایکسپورٹ میں اچھی گاہکی ہے۔