پاکموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے ییلو پیس دال کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ رشیا سے 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ انڈیا سے بھی 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 500 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 113.08 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔