پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 13200 جبکہ پرانے مال 11200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13746 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔