پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 210 روپیہ کلو ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ 213 روپیہ کلو ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ کرمسن مسور مال نہیں ہے اور پرچون کوالٹی 235 روپیہ کلو بھاؤ بن گیا ہے۔