پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13525 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے سودوں میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14110 روپیہ کوئنٹل کا بازار بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے 12500 پر مال پکڑ لیے تھے تین دن میں ان کو 1000 روپیہ کوئنٹل نفع ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔