پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13000 بھلوال 13000 سلانوالی پاپولر 12800 المعیز 2 12800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 12800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12550 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ چونکہ اس وقت مارکیٹ گھبراہٹ میں ہے سٹے باز مارکیٹ میں مزید دبا رہے ہیں۔ تاہم مل والے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ فل حال انتظار کرنا چاہیے گھبراہٹ کی وجہ سے تھوڑی بہت نرم ہو تو دوبارہ خریداری کرنی چاہیے۔ ڈھرکی 12900 اے کے ٹی 12925 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گھوٹکی شوگر ملز 12925 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔