پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔